src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تکمیل قرآن کے موقع پر دعا و خطاب - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 11 اپریل، 2023

تکمیل قرآن کے موقع پر دعا و خطاب

 





تکمیل قرآن کے موقع پر دعا و خطاب 


  رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی آمد آمد ہے ،شہر بھر کی مساجد میں تیسرے عشرے کی مختلف راتوں میں نماز تراویح میں قرآن کریم کی تکمیل ہوتی ہے اور قبولیت کے اس موقع پر دعا کا اہتمام کیا جاتا ہے۔اسی طرح موقع کی مناسبت سے علماء کرام کے مختصر بیانات بھی رکھے جاتے ہیں ،تا کہ قرآن کریم سے ہمارا رشتہ سال بھر باقی رہے۔مندرجہ ذیل5 مساجد میں آنے والی مختلف راتوں میں بالترتیب قرآن پاک کی تکمیل ہوگی ،اور نوجوان عالم دین مفتی محمد عامریاسین ملی صاحب( امام و خطیب مسجد یحییٰ زبیر) کا موقع کی مناسبت مختصر خطاب ہوگا ،ان شاء اللہ!

    اہلیان شہر سے حسب سہولت شرکت کی گزارش ہے۔تفصیلات حسب ذیل ہیں۔


(1) مؤرخہ 11/اپریل بروز منگل ،رمضان المبارک کی 20؍ویں شب،مقام:مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر)

(2)مؤرخہ 12؍اپریل بروزبدھ ،رمضان المبارک کی21؍ویں شب،مقام :مسجد حوا (بخاری باغ،نزد مدرسہ معہد ملت)

(3) مؤرخہ 14 ؍اپریل بروزجمعہ ،رمضان المبارک کی 23 ؍ویں شب،مقام:مسجد انوار مدینہ (مہاڈا پلاٹ)

(4) مؤرخہ 15 اپریل بروز سنیچر رمضان المبارک کی 24 ویں شب 

مقام : مسجد یاسین (گولڈن نگر)

(5) مؤرخہ 16/ اپریل بروزاتوار ،رمضان المبارک کی25؍ویں شب،مقام:مینارہ مسجد (نیاپورہ)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages