src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 19 اپریل، 2023

 



جنتادل سیکولر کی کوشش ثمر آور

مالیگاؤں جنتا نیورتی ویتن سنگھٹنا کی جانب سے ساجدہ نہال احمد صاحبہ کی وظیفہ یافتگان کو 4 ماہ کی سرکاری امداد دلوانے کیلئے اہم کاروائی



65 سال کے بزرگوں، بیواؤں اور معذوروں کی چار مہینے کی 4000 ہزار پینشن دلانے کیلئے ساجدہ نہال احمد صاحبہ (صدر جنتادل اقلیتی سیل مہاراشٹر) نے سنجے گاندھی آفس کے ذمہ دار آفیسران سے مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے کامیاب نمائندگی کی، تمام بزرگوں، بیواؤں اور معذوروں کی تکلیف پریشانی کو سمجھتے ہوئے اور خصوصاً رمضان عید کے تہوار کے پیش نظر مسلسل کوشش کرتے ہوئے اِنکی پینشن کیلئے کامیاب نمائندگی کی جس کی شہریان، بزرگوں، بیواؤں اور معذوروں نے بہت سراہنا کی، اطمینان کی سانس لی اور شکریہ ادا کیا. تمام شہریان اپنی بینکوں سے رجوع ہوں اور پینشن کی رقم 4000 حاصل کریں. ایسی اطلاع جنتادل سیکولر (ہیڈ آفس) کے ذمہ دار ہارون ماسٹر نے دی ہے.


نوٹ : حیات فارم جنتادل سیکولر ہیڈ آفس قدوائی روڈ سے بھرا جارہا ہے.  ہارون ماسٹر 9326415034

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages