رمضان المبارک میں خریداری کے لئے رمضان مارکیٹ
مالیگاؤں شہر میں اگرہ روڈ ٹچ ڈگرو آئیل مل کے وسیع کمپاؤنڈ میں 50 دکانوں پر مشتمل رمضان مارکیٹ بنایا جارہا ہے جو ایک مہینہ کے لئے ہے تمام سہولیات کے ساتھ مناسب کرایہ پر دکان دستیاب ہے ۔
جہاں ماہ رمضان المبارک کے لئے سحری و افطاری آئٹم، مختلف لذیذ ذائقہ دار کھانے، چائنیز، فاسٹ فوڈ، چائے کافی کولڈ ڈرنکس و دیگر مشروبات و کھان پان کی دکانیں لگائی جاسکتی ہے ۔ جہاں عید الفطر کے لئے لیڈیز جینٹس اور بچوں کے لئے کپڑے، چپل ، جوتے، چشمہ گھڑی، جیولری کا سمینکس و تہوار کی مناسبت سے لگنے والی دیگر تمام اشیاء کی دکانیں لگائی جاسکتی ہے ۔ دکان بکنگ کے لئے جلد از جلد رابطہ کریں ۔ حنیف میمن 8149391554 الیشا منڈپ ، دلاور پمپ کے سامنے، کسمبا روڈ، مالیگاؤں۔ رضوان میمن 7276862720 تمنا ہوزیری، بنگر بازار، قدوائی روڈ، مالیگاؤں۔ ،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں