src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نورالدین ملاجی کو 'بیسٹ جرنلسٹ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 14 مارچ، 2023

نورالدین ملاجی کو 'بیسٹ جرنلسٹ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔





نورالدین ملاجی کو 'بیسٹ جرنلسٹ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔




 کاسودہ تعلقہ، ایرنڈول (نامہ نگار) سینیٔر صحافی اور سماجی کارکن نورالدین ملاجی کو دھولیہ  کے ایم-ایل_اے فاروق شاہ, عبدالحفیظ انصاری, پروفیسر خلیل انصاری اور حاجی عبدالقیوم سر کی موجودگی میں 'بیسٹ جرنلسٹ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔



 صحافت میں ان کے شاندار کام پر انہیں دیا جانے والا یہ 75 واں ایوارڈ ہے۔


 اس سے قبل وہ صحافت اور سماجی خدمات میں نمایاں کام کے لیے ضلعی سطح، خاندیش، ریاستی سطح اور نیشنل انٹرنیشنل سطح پر ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔


ان کے سماجی اور رپورٹرشپ قابل ذکر کاموں کی بحیثیت نورالدین ملاجی ڈاکٹریٹ مانت اوپادھی ملی ہے ۔ ہر جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جا رہی ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages