src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کے کاموں کا سلسلہ دراز - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 8 مارچ، 2023

رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کے کاموں کا سلسلہ دراز





رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کے کاموں کا سلسلہ دراز




چھوٹا سونا پور ( چھوٹا قبرستان) میں ایل ای ڈی لائٹ کی تنصیب


رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کی کوششوں سے شب برات کے موقع پر شہر کے چار  قبرستان ہائی ماسٹ و ایل ای ڈی لائٹ  سے جگمگائے


رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب کے تعمیری کام کا سلسلہ داز ہے بڑا قبرستان، عائشہ نگر قبرستان کے بعد چھوٹا سونا پور ( چھوٹا قبرستان) ، شیعہ قبرستان میں بھی حافظ عبداللہ فیصل صاحب و حسین انصاری کی نگرانی میں ایل ای ڈی لائٹ کی تنصیب عمل میں آئی پرانے پیلے لائٹ نکال کر نئے ایل ای ڈی لائٹ لگائی گئی تاکہ زائرین و مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے آنے والوں کو دقت و پریشانی نہ ہو اس موقع پر حافظ عبداللہ فیصل کے علاوہ حسین انصاری ، چھوٹا قبرستان کے چیف ٹرسٹی محمد عمر قریشی سر، سید اظہر علی (خازن)، نثار احمد خان ( محبوب فوٹو اسٹوڈیو) ، شاہ نواز خان سر، عابد خان، غلام رسول سر، محمد علی، اقبال علی، توقیر علی، شیخ آصف سر، محفوظ علی قاضی موجود تھے ۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages