src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جمال ناصر کی کوششوں سے جان لیوا پول ہٹا کر نیا پول لگایا گیا .. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 13 مارچ، 2023

جمال ناصر کی کوششوں سے جان لیوا پول ہٹا کر نیا پول لگایا گیا ..





جمال ناصر کی کوششوں سے جان لیوا پول ہٹا کر نیا پول لگایا گیا ..




گذشتہ کئی ماہ سے ملت کالونی آفتاب سر مسجد کے کارنر پر جنتا میڈیکل والے کے مکان کے بالکل پاس کا پول جھکا ہوا جس کی وجہ سے کسی بھی طرح کا حادثہ ہونے کا خدشہ تھا.. جس کی شکایت شب برات کے موقع پر سوشل ورکر جمال ناصر نے پرائیویٹ بجلی کمپنی کے انجینئر پرنئے پوار صاحب سے رابطہ کر کے جلد از جلد پول بدل کر نیا پول لگانے کو کہا تھا.. 



آج بروز پیر صبح گیارہ بجے پرائیویٹ بجلی کمپنی کہ انجینئر پرنئے پوار صاحب و سپروائزر ستار ہیرو بھائی کی ٹیم  ملت کالونی مسجد آفتاب سر کے کارنر پر پہنچ کر نیا پول منگوا کر لگانے کا کام جاری کیا جس پر اہلیان محلہ و ذمہ داران شکیل سیٹھ سویچ والے نے خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر جمال ناصر کہ علاوہ شکیل سیٹھ سویچ والے. للو کلیجی والا. مختار فارخلیط. رضوان بھائی. شمیل بھائی. وغیرہ موجود تھے....

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages