حسن پورہ جمبے سیٹھ کے کارخانے کہ پاس 24 گھنٹے میں نئی ڈی پی لگوائی گئی
عین شب برات سے ایک روز پہلے حسن پورہ جمبے سیٹھ کے پاس کی زیادہ لوڈ ہونے کی وجہ سے ڈی پی میں شارٹ سرکٹ ہوگیا جس کی وجہ سے ملت کالونی اعظم پورہ حسن پورہ و اطراف میں پاؤر شپلائی بند تھی. جس کی شکایت اہلیان محلہ نے سوشل ورکر جمال ناصر و شکیل سیٹھ و رفقاء سے کی
جس پر فوراً سوشل ورکر جمال ناصر نے فون پر پرائیویٹ بجلی کمپنی کے ذمہ دار ساحل سر سے فون پر رابطہ کرکے نئی ڈی پی جلد از جلد لگانے کو کہا جس پر ساحل سر نے کہا کہ آپ اطمنان رکھے آج ڈی پی نہیں ہے دوسرے دن میں ڈی پی بھیجوا دونگا. جس کہ بعد اہلیان محلہ ملت کالونی شکیل سیٹھ سویچ والے و ذمہ داران نے پاؤر ہاؤس آفس پہنچ کر ساحل سر سے ملاقات کرکے جلد از جلد نئی ڈی پی لگانے کا پرزور مطالبہ کیا جس پر ساحل سر نے کہا کہ دوسرے دن میں بارہ بجے تک ڈی پی بھیج دونگا آپ لوگ اطمنان ..
آج الحمدللہ ساحل سر نے وعدے کے مطابق دوسرے دن ہی بارہ بجے نئی ڈی پی بھیج کر سوشل ورکر جمال ناصر کو فون کر کے اطلاع دی. جس پر اہلیان محلہ اعظم پورہ ملت کالونی و حسن پورہ کے لوگوں نے تمام ہی احباب کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دی جن احباب نے نئی ڈی پی لگوانے میں بھاگ دوڑ اور محنت کی تمام ہی احباب کا شکریہ ..
جمال ناصر. شکیل سیٹھ سویچ والے. رئیس سیٹھ. علانے مقادم. ارشاد مقادم. رضوان افسر. آمین ٹیلر. انیس بھائی. شریف ٹھیکیدار. و اہلیان محلہ ملت کالونی اعظم پورہ حسن پورہ.





کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں