src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سات جنم تک ساتھ نبھانے کا دعوی کربے والی دلہن شادی کے تین گھنٹے بعد ہی عاشق کے ہوئی ساتھ فرار۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 18 فروری، 2023

سات جنم تک ساتھ نبھانے کا دعوی کربے والی دلہن شادی کے تین گھنٹے بعد ہی عاشق کے ہوئی ساتھ فرار۔

 





   سات جنم تک ساتھ نبھانے کا دعوی کربے والی دلہن شادی کے تین گھنٹے بعد ہی عاشق کے  ہوئی ساتھ فرار۔
  

آگے کیا ہوا؟ جاننے کے لئے پڑھیں پوری خبر......



 فیروز آباد:  اتر پردیش کے ضلع فیروز آباد میں دلہن نے شادی کے بعد بڑا اسکینڈل بنا ڈالا۔  اگنی کو شاشی ماں کر سات پھیروں مے ساتھ سات جنم تک ساتھ نبھانے کا عہد کرنے والی دلہن، صرف تین گھنٹے بعد ہی رخصتی کے دوران اپنے شوہر کی گاڑی رکواکر اپنے عاشق کے ساتھ موٹر سائیکل پر فرار ہوگئی ۔  دلہن کو اپنے عاشق کے ساتھ جاتے دیکھ کر دولہے کے ہوش اڑ گئے لیکن اس نے ہار نہیں مانی۔  دولہے نے  شور و غل مچاتے ہوئے موٹر سائیکل کا پیچھے کیا۔  لوگوں  کے جمع ہونے پر دلہن موٹر سائیکل سے اتر گئی، جبکہ عاشق فرار ہو گیا۔

 نارتھ تھانہ علاقہ کے محلہ کی رہنے والی لڑکی کی بارات آگرہ کے بامرولی علاقہ سے آئی تھی۔  شادی کی تقریب مکمل ہونے کے ساتھ ہی بارات صبح چھ بجے کے قریب روانہ ہوئیں۔  دلہا اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ دلہن کو گاڑی سے اپنے گھر لے جا رہا تھا۔  جب دولہے کی گاڑی ناگلہ بھاؤ پہنچی تو دلہن نے یہ کہہ کر گاڑی ہائی وے پر روک لی کہ اسے الٹیاں آرہی ہیں۔

 دلہن گاڑی سے اتری، تبھی وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ موٹر سائیکل پر بھاگی جو پیچھے سے فلمی انداز میں آیا۔  دلہن کو اپنے عاشق کے ساتھ جاتے دیکھ کر دولہا اور اس کے گھر والوں نے شور مچا دیا اور لوگ آس پاس جمع ہو گئے۔


 دولہے نے پیچھا کیا اور کچھ فاصلے پر دلہن کو پکڑ لیا۔  اسی دوران عاشق موقع سے فرار ہوگیا۔  اطلاع ملنے پر نارتھ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔  پولیس دلہا اور دلہن کو اہل خانہ سمیت تھانے لے آئی۔

 اس دوران دلہن کے رشتہ دار بھی تھانے پہنچ گئے۔  رات گئے تک فریقین کے درمیان معاہدے کے لیے بات چیت جاری تھی۔  دلہا اور دلہن بھی تھانے میں موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages