src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اضافی بجلی بل کیخلاف ہونیوالے دھرنے کو راشٹریہ مسلم مورچہ کی تائید وحمایت _ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 27 فروری، 2023

اضافی بجلی بل کیخلاف ہونیوالے دھرنے کو راشٹریہ مسلم مورچہ کی تائید وحمایت _

 




اضافی بجلی بل کیخلاف ہونیوالے دھرنے کو راشٹریہ مسلم مورچہ کی تائید وحمایت_



 




  حکومت مہاراشٹر کے ماتحت بجلی بورڈ نے الیکٹرک سٹی ریگولیٹری کمیشن میں عریضہ دے کر بجلی کے داموں میں 37 فیصد اضافے کی مانگ کی ہے جو سراسر ظالمانہ ہے. اسکو لیکر مہاراشٹر بھر میں بے چینی کا ماحول ہے. اور اسکے خلاف احتجاج کا ماحول بنا ہوا ہے. 


28 فروری 2023 بروز منگل کو پورے  مہاراشٹر کیساتھ مالیگاؤں شہر میں بھی آل مالیگاؤں پاور کنزیومر ایسوسی ایشن و آل پارٹیز کیجانب سے احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا ہے. 
ہم صدرواراکین راشٹریہ مسلم مورچہ اس پر امن احتجاجی دھرنے کی تائید وحمایت کرتے ہیں اور عوام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس احتجاجی دھرنے میں شریک ہوں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages