src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں کورٹ کے سول جج سینئر ڈویژن کا تاریخ ساز - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 28 فروری، 2023

مالیگاؤں کورٹ کے سول جج سینئر ڈویژن کا تاریخ ساز

 


مالیگاؤں کورٹ کے سول جج سینئر ڈویژن کا تاریخ ساز فیصلہ



مالیگاؤں کورٹ کے سول جج سینئر ڈویژن اور چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کورٹ نمبر 3 جناب تیجونت سنگھ اے سندھو صاحب نے کل بتاریخ 27/2/2023 کو ایک انوکھا فیصلہ دیا۔ جس میں انھوں نے مجرم کو قلم 323 504 اور 506 تعزیرات ہند میں گناہ ثابت ہونے کی صورت میں پروبیشن آف اوفینڈر ایکٹ کی قلم 3 کے تحت مجرم کو ایک سال کی سزا اور ایک ہزار روپے تک کے جرمانے کی سزا نا سناتے ہوئے



آج بتاریخ 28/2/2023 سے 21 دن تک پابندی سے پانچویں وقت فجر ،ظہر ،عصر ،مغرب اور عشاء کی نماز سوناپور مسجد مالیگاؤں کیمپ میں ادا کرنے اور اسی مسجد کی جگہ پر دو درخت لگانے کی شرط پر چھوڑ دیا۔ اور کرشی ادھیکاری اور کو اس پر نظر رکھنے کیلئے نگراہ مقرر کیا ۔ اور فیصلہ کی کاپی مسجد کے امام اور کرشی ادھیکاری کو روانہ کی۔۔


یہ اپنی نوعیت کا مالیگاؤں کورٹ میں پہلا فیصلہ ہے ۔۔ اس سے پہلے بھی اسطرح کے جج بھنسالی صاحب نے پانچ سو روپئے جرمانے کی رقم آزاد نگر یتیم خانہ میں جمع کروانے کا حکم صادر کیا تھا۔ شری سندھو صاحب بہت سخت قاعدہ کے مانے جاتے ہیں۔۔۔۔ 


اسطرح کے فیصلہ سے ملزم میں سدھار ہوسکتی ہے یہ کیس لڑئی جھگڑے کا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages