src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ٹوٹتے ہوئے رشتوں اور بکھرتے ہوئے خاندانوں کو بچانے کے لیے تین اہم تربیتی پروگرام - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 31 جنوری، 2023

ٹوٹتے ہوئے رشتوں اور بکھرتے ہوئے خاندانوں کو بچانے کے لیے تین اہم تربیتی پروگرام





ٹوٹتے ہوئے رشتوں اور بکھرتے ہوئے خاندانوں کو بچانے کے لیے تین اہم تربیتی پروگرام



مقام : دلاور ہال قدوائی روڈ مالیگاؤں
 
پہلا پروگرام 
2 فروری بروز جمعرات بعد نماز عشاء فورا 
(نئے ازدواجی جوڑوں کے لیے)
عنوان: خوشگوار ازدواجی زندگی کے رہنما اصول
مقررین خصوصی:  مولانا شفیق الرحمن فلاحی صاحب
 مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب ہوں گے ۔

دوسرا پروگرام
9 فروری بروز جمعرات بعد نماز عشاء فورا
(زوجین اور ان کے سرپرستوں کے لیے)
عنوان:
زوجین کے اختلافات اور خاندانی تنازعات کا حل 
مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی صاحب

تیسرا پروگرام
16 فروری بروز جمعرات بعد نماز عشاء فورا 
(صرف خواتین کے لیے)
عنوان: میکے اور سسرالی نظام کی خرابیاں اور اسلامی ہدایات 
خصوصی خطاب :
محترمہ ماجدہ نسرین آپا صاحبہ
محترمہ تسلیمہ آپا صاحبہ
 
*برادران اسلام خصوصاً نئے ازدواجی جوڑوں سے شرکت کی گزارش ہے ۔سرپرست حضرات اپنے نوجوان بیٹوں کو اس پروگرام میں شریک کریں!*

*نوٹ : خواتین کے لیے پردے کا معقول انتظام رہے گا ۔*
*الداعیان : صفا فاؤنڈیشن و نوجوانان محفوظ کالونی گروپ*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages