src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> رکنِ اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کی کامیاب نماٸندگی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 24 جنوری، 2023

رکنِ اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کی کامیاب نماٸندگی





رکنِ اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کی کامیاب نماٸندگی
 

گذشتہ کٸی ہفتوں سے ساکنانِ بوہرہ باغ پاور کی وجہ سے پریشان تھے پاور ہاوس کے لوگ چھوٹی DP لگا کر چلے جاتے تھے اور بار بار DP اُڑ جارہی تھی ساکنانِ بوہرہ باغ بہت ذیادہ پریشان ہوگٸے تھے 
آج بروز پیر دوپہر کو رکنِ اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کی آفس دارالخیر پر ساکنانِ بوہرہ باغ ( خواتین ) نے مفتی صاحب سے ملاقات کی اور تمام باتیں مفتی صاحب کے گوشِ گزار کی مفتی صاحب تمام باتیں سننے کے بعد فوراً فون پر بجلی کمپنی آفیسران سے بات چیت کی اور بڑی DP للگا کر مسئلہ  کو ختم کیا جاٸے تو آفیسران نے تیقن دیا کہ ہم رات میں بڑی DP لے کر آٸیں گے اور الحمدللہ پاور ہاوس کی جانب سے بڑی ڈی پی ائی اور لگا بھی دی گئی ۔ 

ہم ساکنانِ بوہرہ باغ رکنِ اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے شکر گزار ہیں 

منجانب 
ساکنانِ بوہرہ باغ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages