لئیق حاجی کی کامیاب نمائندگی
آج 23 جنوری بروز پیر شام 4 بجےجونا پاور ہاوس پر نعمانی گارڈن کے پیچھے کی بند(DP ٹراسفر)کے تعلق سے وارڈ کے مرد و خواتین کو لیکر لئیق حاجی صاحب پاور ہاس پہنچے اور ساحل سرصاحب سے پاور بند رہنے سے لوگوں کو ہورہی تکلیف بتائی اسی وقت ساحل سر صاحب نے لئیق حاجی سے شام 7 بجے تک بند DP کو بدلنے کا وعدہ کیا اور شام 7 بجے ساحل سر نئی Dp لیکر آئے اور Dp کو بدلنے کا کام شروع کیا ابھی اس وقت کام جاری ہے
ہم اہلیان بوہرہ باغ لئیق حاجی صاحب کی اس بے لوث نمائندگی اور ان کی کوسشوں کو سلام کرتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں*
منجانب
اہلیان بوہرہ باغ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں