src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> یوم جمہوریہ کے موقع پر جمعیۃ علماء جوہو گلی کے زیر اہتمام 26 جنوری 2023ء کو پرچم کشائی کا خوشنما منظر : - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 27 جنوری، 2023

یوم جمہوریہ کے موقع پر جمعیۃ علماء جوہو گلی کے زیر اہتمام 26 جنوری 2023ء کو پرچم کشائی کا خوشنما منظر :

 




یوم جمہوریہ کے موقع پر جمعیۃ علماء جوہو گلی کے زیر اہتمام 26 جنوری 2023ء کو پرچم کشائی کا خوشنما منظر : بمقام فاروقیہ مسجد جوہوگلی اندھیری ویسٹ ممبئی 400058




اس بزم میں علاقہ کے ذمہ دار علماء کرام و سیاسی حضرات اور عوام الناس نے شرکت کی۔

 

اس بزم کی صدارت حضرت مولانا عطاء اللہ صاحب قاسمی فرما رے تھے۔ جس میں حضرت مولانا قاضی زکریا قمر صاحب قاسمی، حضرت مولانا عباد الرحمٰن قاسمی صاحب، حضرت مولانا محمد وہاج اطہر صاحب قاسمی، حضرت مولانا محمد قسیم صاحب قاسمی دیوبند نے اپنے خطاب سے لوگوں کو آشناس کرایا ۔ 

جس طرح ملک کے آزادی کیلئے علماء کرام و مسلمانان ہند نے قربانی پیش کی ۔ اسی طرح ملک کے آئین کےلئے بھی قربانیاں پیش کی۔ اور جناب یلپا صاحب نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اور اس مجلس میں محترم جناب الحاج محمد شمیم اعظمی صاحب،محترم جناب محمد طاہر صاحب، حضرت مولانا معراج الحق صاحب قاسمی، حضرت مولانا مفتی محفوظ الرحمن صاحب قاسمی، حضرت مولانا اعجاز صاحب قاسمی، حضرت مولانا عبد السمیع صاحب قاسمی، محترم حافظ شفیق الرحمن صاحب، محترم قاری حفظ الرحمن صاحب، محترم جناب مشیر احمد صاحب، واراکین جمعیۃ علماء جوہوگلی، طلبہ وطالبات فاروقیہ مسجد شریک رہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages