src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کراٹے مقابلے میں میونسپل اسکول نمبر 54 کے انتخاب پر جنتادل سیکولر لے مستقیم ڈگنیٹی نے دی مبارکباد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 25 جنوری، 2023

کراٹے مقابلے میں میونسپل اسکول نمبر 54 کے انتخاب پر جنتادل سیکولر لے مستقیم ڈگنیٹی نے دی مبارکباد

 



 کراٹے مقابلے میں میونسپل اسکول نمبر 54 کے انتخاب پر جنتادل سیکولر نے مستقیم ڈگنیٹی نے دی مبارکباد 



مالیگاؤں،  24: شہر کی ڈیفنس ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کراٹے کی تربیت کا انعقاد کیا گیا۔  بلدیہ کے اردو اسکول نمبر 54 کو ٹریننگ کے لیے منتخب کیا گیا۔  اس سکول کے 24 طلباء نے ٹریننگ میں حصہ لیا۔  جنتادل سیکولر کے جنرل سیکریٹری مستقیم ڈگنیٹی نے مبارکباد دی۔  اس موقع پر فرحت بتول، عباس علی، جاوید رمضان موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages