src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> انتقال پُرملال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 11 جنوری، 2023

انتقال پُرملال

 



 انتقال پُرملال  



 11/01/2023/  بروز بدھ

یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ مالیگاؤں کی مشہور شخصیت محلہ خوش آمد پورہ مسجد خانقاہ اشرفیہ کے سامنے درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی  دارالعلوم اھلسنت فیض القرآن (بینا و نابیناؤں کا مدرسہ) اور لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات کےسرپرست محمد شکراللہ صاحب کے صاحبزادے  اور محمد طاہر ویسٹیج والے کے والد محترم صوفی شمس الضحی قادری صاحب اس دار فانی سے کوچ کرگئے.
...... إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ......      

جنازہ  بعد نماز عشاء بڑا قبرستان جائیگا.

الله پاک  حضور ﷺ  کے صدقے درجات کو بلند فرمائے  مرحوم کی مغفرت فرمائے آقا صلی الله علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو  اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

 اس غم کی گھڑی میں ال انڈیا سنی جمیعتہ الاسلام مالیگاؤں، درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی، بینا و نابیناؤں کا مدرسہ ، لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات، خدیجہ حجن زوجہ حاجی محمد الیاس فری سلائی کلاس، عباسیہ ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی، راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں، انجمن خدام اعلیٰ حضرت، انجمن سرکار مفتی اعظم ہند ، انجمن سنجری سرکار کے صدر و اراکین کی جانب سے تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages