src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں موٹر وائنڈرس سنگھٹن نے یومِ جمہوریہ پر مریضوں میں کی پھلوں کی تقسیم - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 26 جنوری، 2023

مالیگاؤں موٹر وائنڈرس سنگھٹن نے یومِ جمہوریہ پر مریضوں میں کی پھلوں کی تقسیم

 




مالیگاؤں موٹر وائنڈرس سنگھٹن نے یومِ جمہوریہ پر مریضوں میں کی پھلوں کی تقسیم



خاص بات یہ کہ کسی بھی مریض کے ساتھ فوٹو نہیں نکالا گیا

    

مالیگاؤں : شہر مالیگاؤں کی موٹر وائنڈرس سنگھٹن نے یومِ جمہوریہ کے پروقار موقع پر سویل ہاسپٹل اور الحاج ہارون انصاری ہاسپٹل میں ایڈمیٹ سبھی مریضوں میں پورے جوش و خروش کے ساتھ بہترین اعلیٰ طریقے سے پھلوں کی تقسیم کی اسی کے ساتھ لوگوں کو ترنگے جھنڈے بھی انکے کپڑوں میں لگائے گئے اور انکو یومِ جمہوریہ کی خصوصی مبارکباد بھی پیش کی سنگھٹن کے تمام افراد نے طئے کیا ہیکہ آگے بھی ہم شہری عوام کی خدمات کے کام کرتے رہے گے ہمارا اگلا عزم ایسا ہیکہ شہر بھر میں جو خواتین اپنی کسی مجبوری کی وجہ سے بھیک مانگنے پر مجبور ہے اور وہ مستحق ہے تو انکے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی پوری کوشش کی جائے گی کہ شہر میں خواتین کا بھیک مانگنا بند ہوسکے. 


   پھل فروٹ حاصل کرنے والے مریضوں نے فاؤنڈیشن کی اس پیش قدمی پر تمام ممبران کی سراہنا کی اور انہیں مبارکباد دی
    مالیگاؤں موٹر وائنڈرس سنگھٹن میں جو ممبران شامل ہے انکے نام نیچے دیئے گئے
محمد حسین عبدالکریم (فائن الکٹرک) سرپرست
محمد شعبان پیر محمد (رضا الکٹرک) سرپرست 
نثار احمد منا بھائی (انور الکٹرک) صدر
صلاح الدین بھائی (مدنی الکٹرک) نائب صدر 
مولانا جمیل احمد (ساگر الکٹرک) سیکریٹری 
جاوید اختر (ثناء الکٹرک) نائب سیکریٹری
وسیم احمد (اقراء موٹر) پبلیشر
عرفان احمد (بھارت الکٹرک) پبلیشر
عبدالرحیم (اے ون ٹکنالوجی) خزانچی

تمام اراکین

 محمد حسن. مختار احمد ایوبی الکٹرک. علاؤالدین راجو الکٹرک. محمد مرتضیٰ موٹر. محمد اشرف برائٹ الکٹرک. ماجد احمد اے ایچ الکٹرک. کلیم احمد سمیر الکٹرک. عبدالعزیز راجو اے ون موٹر. جاوید اختر سیما الکٹرک. عبدالسلام مجو موٹر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages