src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> صرف خواتین کے لئےبالکل فری، میڈیسن بھی فری، رجسٹریشن بھی فری، سب فری - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 10 جنوری، 2023

صرف خواتین کے لئےبالکل فری، میڈیسن بھی فری، رجسٹریشن بھی فری، سب فری







صرف خواتین کے لئےبالکل فری، میڈیسن بھی فری، رجسٹریشن بھی فری، سب فری



جمعیتہ علماء مدنی روڈ کے زیر اہتمام میڈیسن کیساتھ کھجلی داد،و جلدی تمام امراض کا مفت میڈیکل کیمپ

کھجلی داد و جلدی امراض کی میڈیسن بہت مہنگی دستیاب ہوتی ہیں جس کی وجہ سے غریب شخص مکمل علاج و معالجہ سے محروم رہ جاتا ہے پوری زندگی بے چینی و اضطرابی محسوس کرتا ہے ۔ انھیں راحت رسانی کے نصب العین سے صدر جمعیتہ علماء مدنی روڈ حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی ایماء پر تشکیل شدہ جمعیت طبی امداد کمیٹی نے صرف خواتین کے لئے مورخہ 14 جنوری 2023 بروز سنیچر صبح دس بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک کھجلی داد و جلدی امراض کے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں شہر کی مشہور و معروف محترمہ ڈاکٹر شمیلہ آفرین بلال احمد اپنی طبی خدمات انجام دیں گی ۔ ساتھ ہی ساتھ کارپوریشن کی معرفت نیما 1 سے محترمہ ڈاکٹر الکا بھاوسار، محترمہ ڈاکٹر شگفتہ صاحبہ بھی اپنے عملے کیساتھ موجود رہیں گی ۔ صدر و اراکین جمعیتہ علماء مدنی روڈ خواتین سے اپیل کرتے ہیں کہ اس سنہری موقع سے استفادہ کریں ۔

بمقام ۔ دفتر جمیعتہ علماء مدنی روڈ نیاپورہ مالیگاوں

وقت ۔ صبح دس بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک

تاریخ ۔ 14 جنوری 2023 بروز سنیچر

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔

سہیل ماسٹر 8087783535
*عبدالرحمان پیارے9028283587

نوٹ ۔ کیمپ میں حاضر مریضوں کا رجسٹریشن دفتر جمیعت علماء مدنی روڈ پر کیمپ کے روز صبح نو بجے سے شروع ہوگا ۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages