src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دھولیہ شہر ہر دلعزیز رکن اسمبلی فاروق شاہ صاحب کی ایک اور نمایاں کامیابی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 10 دسمبر، 2022

دھولیہ شہر ہر دلعزیز رکن اسمبلی فاروق شاہ صاحب کی ایک اور نمایاں کامیابی




دھولیہ شہر ہر دلعزیز رکن اسمبلی فاروق شاہ صاحب کی ایک اور نمایاں کامیابی






آج بروز جمعہ کو مجلس اتحاد المسلمین کے ذمے داران کی جانب سے رکن اسمبلی فاروق شاہ صاحب کا مختصر استقبالیہ رکھا گیا ۔ اس استقبالیہ تقریب کو رکھنے کا مقصد یہ تھا کہ گذشتہ دنوں ٣٠ ,کروڑ کے ترقیاتی فنڈ کو اسٹے لگانے کا کام بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے کیاگیا تھا۔رکن اسمبلی فاروق شاہ صاحب اپنے سیاسی ہنر سی٣٠ کروڑ کے فنڈ کو دوبارہ ریلیز کر واکر اپنی سیاسی طا قت کا احساس مخالفین کو دلایا۔ اس کامیابی کو دھولیہ شہر میں نمایاں کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس مختصر تقریب میں مجلس اتحاد السملمین کی شمالی مہا راشٹر کے جرنل سیکریٹری ،ماضی کارپوریٹر صابر پترکار صاحب نے اپنے نمایاں انداز میں موجودہ تمام حالات کو پیش کیا ۔ نظام سید صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں خطاب کیا مجلس اتحاد المسلمین کے ذمے داروں نے اپنے اپنے انداز میں نمایاں طور پر اپنی باتوں کو پیش کیا۔ اس تقریب میں مجلس اتحاد المسلمین کےسلیم سیٹھ، معاون کارپوریٹر ناصر پٹھان،معاون کارپوریٹر مختار بلڈر، معاون کارپوریٹر   غنی ڈالر، کارپوریٹر سعید بیگ، چھو ٹو مچھلی والے، صابر پترکار،نثار بھیا،وسیم اکرم ،ایبا ٹھیکیدار،ساجد سائی،رضوان حاجی،شبیر بہادرپوری ،توصیف کھاٹک،آصف پوپٹ،ماجد پٹھان،نظر خان،عاقب علی،فیصل بھائی،سعود عالم،شاھد انور،ذید ،شعبان مقادم و مجلس اتحاد المسلمین کے ذمے داران موجو د تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages