src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مستقیم ڈگنیٹی کی ایماء پرمنشی شعبان نگر کا ٹرانسفارمر محمد ممبر کی کوششوں بنا۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 11 دسمبر، 2022

مستقیم ڈگنیٹی کی ایماء پرمنشی شعبان نگر کا ٹرانسفارمر محمد ممبر کی کوششوں بنا۔






مستقیم ڈگنیٹی کی ایماء پرمنشی شعبان نگر کا ٹرانسفارمر محمد ممبر کی کوششوں بنا۔



  مالیگاؤں : مورخہ 9 دسمبر 2022 بروز جمعہ کو صبح میں تقریباً 8:30 بجے کے وقت منشی شعبان نگر کا ٹرانسفارمر DTC4748704 جل گیا تھا لوگوں نے نوجوان سماجی خادم محمد ممبر کو بلایا اور انہیں اس بات کی تفصیل بتائی تو محمد ممبر نے کمپنی سے فوراً رابطہ کیا اور اس جانب توجہ دلائی اور جلد از جلد ٹرانسفارمر بنانے کو کہا اس موقع پر وارڈ کے کئ نوجوان انکے ساتھ تھے اور 5 بجے تک اس جلے ہوئے ٹرانسفارمر کو بنا دیا گیا ہے وارڈ کے نوجوانوں نے محمد ممبر کے کام کو دیکھتے ہوئے ٹرانسفارمر بننے پر خوشی کا اظہار کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا
 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages