خادمینِ امت نانڈیڑ شہر کا 16واں سیرتِ النبی پروگرام کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں کے اشتراک سے
از : امتیاز رفیق سر
مالیگاؤں شہر مالیگاؤں اپنی تعلیمی زرخیزی کےلیے بیرونِ شہر سے لیکر بیرونِ ریاست و ممالک میں جانا جاتا ہے، اور بلاشبہ اسکا پورا کریڈٹ اِس شہر کے اُن فعال حضرات کو جاتا ہے جو اپنی اپنی فیلڈ میں رہے کر قوم و ملت کی آبیاری کا کام انجام دے رہے ہیں، اس ضمن مدارس، اسکول، کالج وغیرہ میں خاموش خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں اپنے ساتھ جوڑنا چاہتی ہے، اور بیشتر اداروں کے کلچرل کمیٹی کے اساتذہ جوڑ چکے ہیں، ان تمام ہی اساتذہ کے اشتراک سے کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں سال بھر میں مختلف تعلیمی، ثقافتی دینی و ملی پروگرام پیش کرنے والی ہے اور اس میں ان تمام اساتذہ کی سرہانا اور انکی خدمات کا اعتراف شایانِ شان کیاجائے گا. لہٰذا اس کی پہلی کڑی منظرِ عام پر ہے، جو کہ نانڈیڑ شہر اور کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں کے اشتراک سے ہونے والا سیرت النبی (ص) پروگرام ہے، جس کی بہترین تشہیر پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے تعاون سے ہر دبستانِ علم تک پہنچائی جا رہی ہے اور اسی ضمن میں کل بروز اتوار فلاح امت کوچنگ کلاسیس میں ایک تشہیری کانفرنس لی گئی جسمیں اتحاد ٹائمز،(ظہور خان صاحب Etv) مانو سماچار، (انو فٹر صاحب) اب تک،(جابر شاہ صاحب) اور پرنس رحمان صاحبان موجود تھے ہم انکے ممنون و مشکور ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اراکینِ کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں بھی اداروں تک مع دعوت نامہ رسائی کررہی ہے ، ہم صدر و اراکینِ کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں آپ سے گزارش کرتے ہیں سیرت النبی (ص) کے ہونے والے پروگرام جس میں،
1) سوالیہ پرچہ (سیرت اور نماز) چہارم تا ششم
آسان 100 سوالات بچوں کی عمومی معلومات پر
2)کوئز کمپیٹیشن(7to9) ایک کتاب دی جائیگی 15 دسمبر تک، امتحان گاہ فلاح امت کوچنگ کلاسیس تاریخ کا اعلان اسکول کو مطلع کیا جائے گا.
3) تحریری کوئز MCQ دی گئی کتاب پر 100 سوالات.
انعامات تعلقہ ، ضلعی اور ریاستی سطح پر دیا جائے گا.
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں.
امتیاز رفیق سر. 8459411616
ریحان سر. 7020828200
آصف عبداللہ صاحب
93714 93700
برکتی محمد مصطفی سر
77199 65737
زاہد امین سر
92703 77629
نورالدین نور سر
82086 61099
شہباز سر
88300 29483
صدر اراکین کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں