مالیگاؤں چالیس گاؤں پھاٹے پر کسانوں نے کیا چکہ جام
آج 5 دسمبر کو بوری آبیداری دھرن کی پائپ لائن سے متعلق کسانوں نے چالیس گاؤں پھاٹے پر چکہ جام کرکے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا. مذکورہ چکہ جام تحریک میں تمام سیاسی و سماجی اور کسان تنظیموں نے منظم ہو کر اپر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے درخواست کی اور راستہ روکو آندولن اور جیل بھرو تحریک ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں