src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> انجینئر لقمان انیس کی کامیاب نمائندگی پر اہلیانِ محلّہ بسمہ اللّٰہ باغ کی جانب سے استقبالیہ تقریب - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 24 نومبر، 2022

انجینئر لقمان انیس کی کامیاب نمائندگی پر اہلیانِ محلّہ بسمہ اللّٰہ باغ کی جانب سے استقبالیہ تقریب





انجینئر لقمان انیس کی کامیاب نمائندگی پر اہلیانِ محلّہ بسمہ اللّٰہ باغ کی جانب سے استقبالیہ تقریب




گزشتہ ماہ پاؤر ہاؤس کے آفیسروں کی جانب سے پولیس کی موجودگی میں سروے نمبر 117 بسمہ اللّٰہ باغ میں لوگوں کے گھروں سے بجلی میٹر بنا اجازت نکال کر اور کئی کئی ہزار روپئے بل بنا کر عوام کو ہراساں کیا جا رہا تھا



مندی کے اس دَور میں اِس ظالم بل آور ظالم آفیسروں سے وارڈ کی عوام کافی پریشان تھی ،اِس موقع پر وارڈ کی عوام کی جانب سے انجینئر لقمان انیس کو مدعو کیا گیا



انجینئر لقمان انیس نے وارڈ کی عوام کی
 پریشانی کو دیکھتے ہوئے وارڈ کی عوام کے ساتھ مل کر اِس کام کو حل کرنے کا بیڑا اٹھایا،آور لوگوں کو اُن کا میٹر واپس دلوانے کے ساتھ ساتھ بجلی بل بھی درست کروا کر وارڈ کی عوام کو بڑی راحت دلائی


انجینئر لقمان انیس کی اِس کامیاب نمائندگی پر اہلیانِ محلّٰہَ بسمہ اللّٰہ باغ کی جانب سے آج رات بعد نماز مغرب ایک تقریب استقبالیہ رکھا گیا اور وارڈ کی عوام کی جانب سے دعاؤں سے نوازا گیا



اِس تقریب میں ، حامد بھائی ہوٹل والے ، عبدالمجید بھائی ، نسیم بھائی ، صادق بھائی ،سعید بھائی ،صابر بھائی ، اختر بھائی ،  حافظ عبدالمالک

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages