src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جنتادل سیکولر کی طاقت بڑھانے کیلئے شان ہند صاحبہ و مستقیم ڈگنیٹی صاحب کے ہاتھوں کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ایک اور قدم - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 14 نومبر، 2022

جنتادل سیکولر کی طاقت بڑھانے کیلئے شان ہند صاحبہ و مستقیم ڈگنیٹی صاحب کے ہاتھوں کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ایک اور قدم

 


جنتادل سیکولر کی طاقت بڑھانے کیلئے شان ہند صاحبہ و مستقیم ڈگنیٹی صاحب کے ہاتھوں کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ایک اور قدم




مستقبل میں جنتادل سیکولر کو مزید مضبوط کرنے کیلئے اور شہر سے کرپشن و بدعنوانی کو ختم کرنے کیلئے جنتادل سیکولر جنرل سیکریٹری مستقیم ڈگنٹی صاحب مسلسل سرگرم اج نجمہ آباد نے نوجوان تعلیم یافتہ سماجی خادم توحید انصاری  (رکن جنتادل) کے زیرنگرانی میں احمد پورہ، اقبال چوک، نجمہ آباد، ہارون انصاری نگر* کے نوجوانوں نے مستقیم ڈگنٹی صاحب کو مدعو کیا اور علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا وارڈ نمبر 20 کے کام کاج کے تعلق سے آگاہ کیا۔


مصوف نے غور و فکر سے مسائل کو سمجھا اور اسے حل کرنے کیلئے آگے کا لائحہ عمل طئے کیا۔ مستقیم ڈگنٹی صاحب علاقے کے مسائل کو لےکر فکر مند نظر آئے۔


اس ملاقات میں توحید انصاری کے  علاوہ رضوان جانی، مختار بھائی، ساجد چاچا، اشفاق چاچا، اپو ناٹیا، مجاہد احمد، راجو، وارث علی، عبدللہ، یاسین، سفیان، جاوید، فیضان، ثقلین، ارباز، جمیل، تنویر۔ وغیرہ موجود تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages