src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کلکتہ بجلی کمپنی کے مظالم کیخلاف تمام پاورلوم سنگھٹنا ایک ہوجائیں (حاجی محمد یوسف نیشنل - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 5 نومبر، 2022

کلکتہ بجلی کمپنی کے مظالم کیخلاف تمام پاورلوم سنگھٹنا ایک ہوجائیں (حاجی محمد یوسف نیشنل




کلکتہ بجلی کمپنی کے مظالم کیخلاف تمام پاورلوم سنگھٹنا ایک ہوجائیں
(حاجی محمد یوسف نیشنل) 


  متحد ہوتو بدل ڈالو نظام گلشن.......... 
منتشر ہوتو مرو شور کیوں مچاتے ہو





    (پریس ریلیز) گذشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی محمد یوسف نیشنل نے کہا کہ شہر عزیز مالیگاؤں تقریباً 22 برسوں سے امن کی راہ پر گامزن ہے. اس شہر کی عوام محنت کش ہیں. غریب عوام بمشکل ہفتہ بھر میں 1800سے 2000 روپیہ کماتی ہے. بنکر جیسے تیسے اپنے کاروبار کو جاری رکھے ہوئے ہیں. شہر کی عوام خوشحال زندگی گزاررہی تھی. لیکن جب سے بجلی کا ٹھیکہ کلکتہ کمپنی نے لیا ہے. شہر کی عوام کا جینا دوبھر ہوگیا ہے. اس کمپنی کے نئے میٹر اتنی تیزی سے بھاگتے ہیں کہ ایک ہفتے کی کمائی کمپنی لیجارہی ہے. پاورلوم صنعت کاکاروبار بند ہونیکی ڈگار پر ہے.

 حاجی محمد یوسف نیشنل نے شہر مالیگاؤں کی تمام ہی پاورلوم سنگھٹنا سے اپیل کی ہے اپنے تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر کہ اس کلکتہ بجلی کمپنی کے مظالم کے کیخلاف  ایک پلیٹ فارم بنایاجائے تاکہ انکے مظالم کو ختم کیا جاسکے.


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages