src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ادارہ ستارۂ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی گولڈن نگر کی کامیاب نمائندگی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 15 اکتوبر، 2022

ادارہ ستارۂ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی گولڈن نگر کی کامیاب نمائندگی

 

 


ادارہ ستارۂ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی گولڈن نگر کی کامیاب نمائندگی




ایک روز قبل کارپوریشن نائپ کمشنر گری صاحب کو صاف صفائی کے تعلق سے میمورنڈم دیا گیا آج بروز سنیچر گولڈن نگر یاسین مسجد کے اطراف صبح سے گٹروں کی صاف صفائی جاری ہے. جس سے اہلیان محلہ نے اطمینان کا اظہار کیا اور ادارۂ ستار ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا..




فقط.. اہلیان محلہ گولڈن نگر یاسین مسجد و اطراف




ادارہ ستارۂ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی گولڈن نگر..

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages