src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بارہ نومبر معاملے میں نو لوگوں کو ملی رہائی۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 15 اکتوبر، 2022

بارہ نومبر معاملے میں نو لوگوں کو ملی رہائی۔

 



بارہ نومبر معاملے میں نو لوگوں کو ملی رہائی۔



 ناسک سینٹرل جیل یوسف الیاس صاحب کی قیادت میں نو لوگوں کو مالیگاؤں شہر میں اہل خانہ و متعلقین کے حوالے کیا گیا۔سینٹرل جیل سے واپسی پر ناسک روڈ پر سینکڑوں کی تعداد میں رہا ہونے والے رضوان خان محمد خان ،شیخ نثار محبوب خان، توصیف خان نور خان ، رئیس احمد رضوی صاحب ، شیخ غیاث الدین ، محمد صابر گوہر صاحب ، ارباز شیخ سردار، الطاف انور شاہ ان تمام لوگوں کا ناسک روڈ پر استقبال کیا گیا۔

استقبال کرنے والے کارپوریٹر تنویر ذوالفقار ، ڈاکٹر ارشد ، محمد اسماعیل رحمانی ، فیضان احمد رجو، شیخ عتیق ، مزمل حسین اور بھی دیگر ذمہ داران موجود تھے آخر میں یوسف الیاس صاحب نے رمضان پورہ میں اہل خانہ کو مبارک باد پیش کیں اور اہلیان محلہ کا شکریہ ادا کیا ۔ آج بروز سنیچر کو چودہ لوگوں کی رہائی کے لیے مستقیم ڈگنیٹی صاحب ناسک کے لئے روانہ ہو چکے ہیں۔  ان شاءاللہ رہائی ہو جائے گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages