src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شمـس الـحسـن سـر کو بیـسٹ انوویٹیو پرنسپـل ایوارڈ مِلنے پر رکـن اسمبـلی فـاروق شـاہ اور دھولـیہ مجلـس اتحـاد المسلـمین کی جـانـب سے مبـارکـبـاد پیش کـی گئـی..!! - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 18 اکتوبر، 2022

شمـس الـحسـن سـر کو بیـسٹ انوویٹیو پرنسپـل ایوارڈ مِلنے پر رکـن اسمبـلی فـاروق شـاہ اور دھولـیہ مجلـس اتحـاد المسلـمین کی جـانـب سے مبـارکـبـاد پیش کـی گئـی..!!



شمـس الـحسـن سـر کو بیـسٹ انوویٹیو پرنسپـل ایوارڈ مِلنے پر رکـن اسمبـلی فـاروق شـاہ اور دھولـیہ مجلـس اتحـاد المسلـمین کی جـانـب سے مبـارکـبـاد پیش کـی گئـی..!!



دھولیہ: 17 اکتوبر 2022: ینگ بوائیز ایجوکیشنل اینڈ انڈسٹریل سرکل دھولیہ کے زیرِ انصرام جاری اصلاح البنات اردو گرلس ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج آف سائنس کے پرنسپل شمس الحسن سر کو تعلیمی ، سماجی شعبہ میں اپنی بے پناہ خدمات اور تعلیم کے میدان میں سرگرمیوں اور مختلف تعلیمی کاوشوں کو دیکھتے ہوئے اے جی سی سنستھا ناسک مہاراشٹر کی جانب سے ریاستی سطح پر بیسٹ انوویٹیو پرنسپـل کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اس خوشی کے موقع پر دارالسلام دھولیہ پر رکن اسمبلی فاروق شاہ کی زیر صدارت ایک مختصر سی استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں شمس الحسن سر کو بیسٹ انوویٹیو پرنسپـل ایوارڈ ملنے پر رکن اسمبلی فاروق شاہ اور دھولیہ مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے استقبال کرتے ہوئے مبارکباد دی گئی ۔ اس موقع پر رکن اسمبلی فاروق شاہ کے ہمراہ حاجی بھِکن شاہ ، مجلس اتحاد المسلمین کے شہر صدر مختار بلڈر ، مشاورتی کمیٹی کے رکن یوسف پاپا سر ، ضلع یوتھ صدر رفیق شاہ پٹھان ، ضلع یوتھ کارگزار صدر سعود سردار ، شہر یوتھ کارگزار صدر رضوان حاجی اور سوشل میڈیا ضلع پرمُکھ حلیم شمس الدین انصاری موجود تھے ۔


حلیـم شمـس الـدین انصـاری

    ایم آئی ایم ضلع پرمُکھ
    سوشل میڈیا


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages