src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن و مالیگاؤں MR گروپ کی جانب سے تائید و حمایت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 14 ستمبر، 2022

مالیگاؤں کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن و مالیگاؤں MR گروپ کی جانب سے تائید و حمایت

 



 مالیگاؤں کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن و مالیگاؤں MR گروپ کی جانب سے تائید و حمایت



 شہر و شہریان کے حق میں مولانا سید محمد امین القادری صاحب کا بہترین قدم


مالیگاؤں : 23 سـتمبر بروز جمعہ نشہ مخالف اجلاس "نشہ کی تباہ کاریاں" کو شہر کے تمام شعبہ جات، اداروں، کلبوں، تنظیموں اور سرکردہ سیاسی سماجی افراد کی حمایت حاصل ہورہی ہے آج بروز منگل بعد نمازِ عشاء حاجی خورشید احمد راجو گائیڈ (صدر مالیگاؤں کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن) نے نشہ شہر کی تمام میڈیکل اسٹورس، میڈیکل ایجنسیز، کی جانب نشہ مخالف اجلاس کی مکمل تائید و حمایت کا اعلان کیا جناب راجو گائیڈ نے کہا سنی دعوت اسلامی اور مولانا سید محمد امین القادری صاحب کا یہ قدم شہر و شہریان کے لئے سود مند ثابت ہوگا میں تمام میڈیکل مالکان سے گذارش کروں گا کہ 23 ستمبر کو ہونے والے نشہ مخالف اجلاس میں ضرور شریک ہوں  مالیگاؤں MR گروپ کے نمائندے جناب راشد خان (الخدمت میڈیکل) نے کہا کہ آج کے دور میں مالیگاؤں میں نشہ کیلئے لعنت اور نشیلی اشیاء کی فروختگی حد سے تجاوز کر گئی جس روک لگانا انتہائی ضروری ہوگیا ہے میں اپنی جانب سے مولانا سید محمد امین القادری صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے نشہ کے مخالف آواز کو بلند کیا ہےـ میں اور میرے احباب اس اجلاس میں ضرور شریک ہونگے اور اجلاس کی کامیابی کے لئے حتیٰ الامکان کوشش کریں گے-


رپورٹ :- سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں (شعبۂ نشر و اشاعت)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages