src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> درگـاہ حـضرت معـصـوم شـاہ کٹـی مـیں خـــواتــین اســـلام کــی دعـائـیہ مـجـلس و آیـت کریـمـہ کا ورد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 10 ستمبر، 2022

درگـاہ حـضرت معـصـوم شـاہ کٹـی مـیں خـــواتــین اســـلام کــی دعـائـیہ مـجـلس و آیـت کریـمـہ کا ورد




درگـاہ حـضرت معـصـوم شـاہ کٹـی مـیں خـــواتــین اســـلام کــی دعـائـیہ مـجـلس و آیـت کریـمـہ کا ورد

 


مالیگاؤں : 12 نومبر2021 تحفظ ناموس رسالتﷺ کو لے کر پر امن احتجاج کیا گیا اچانک تشدد پھوٹ پڑا اور گرفتاری ہوئی آج 10 ماہ کا عرصہ گزر گیا محروسین کی رہائی نہیں ہوئی ضمانت کی تاریخ 13ستمبر ہے اور شہر کی کاروباری مندی کے پیـشِ نـظـر👇🏻 

آل انڈیا سنیّ جمعیت الاسلام مالیگاؤں اور درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی، بینا و نابیناؤں کا مدرسہ، مدرسہ عائشہ للبنات، معصوم یتیم خانہ، خدیجہ حجن فری سلائی کلاس کے زیـر اہــتمـام

آیـت کـریمہ کا ورد اور دعـائیہ مجـلس
مورخہ ١١ ستمبر بروز اتوار دوپہر 3  بجے منعقد ہوگی.
  
بے قصور نوجوان دس ماہ سے زائد عرصے سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ اسی تعلق سے 13 ستمبر 2022  کو ممبئی ہائی کورٹ میں ضمانت کے سلسلے میں تاریخ ہے. نیز شہر مالیگاؤں کے صنعت پر مسلسل مندی چھائی ہوئی ہے مسائل کے حل کے لیے آیت کریمہ اور دعا ہوگی.

لہذا شہریان سے گزارش ہے کہ روزہ اور نفل نمازوں کا بھی کا اہتمام کریں


 منجانب : آل انڈیا سنی جمیعتہ الاسلام مالیگاؤں، بینا و نابیناؤں کا مدرسہ دارالعلوم اھلسنت فیض القرآن، لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات، خدیجہ حجن زوجہ حاجی محمد الیاس فری سلائی کلاس،  درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages