src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شہر کے تمام پولس اسٹیشن کے پی آئی سے اراکین سنی دعوت اسلامی کی ملاقات - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 22 ستمبر، 2022

شہر کے تمام پولس اسٹیشن کے پی آئی سے اراکین سنی دعوت اسلامی کی ملاقات

 



 شہر کے تمام پولس اسٹیشن کے پی آئی سے اراکین سنی دعوت اسلامی کی ملاقات


 23 سـتمبر بروز جمعہ نشہ مخالف اجلاس میں خصوصی شرکت کی دعوت



 مالیگاؤں :-* 23 سـتمبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب ATT ہائی اسکول گراؤنڈ مالیگاؤں میں سنی دعوت اسلامی کی جانب سے نشہ مخالف اجلاس *"نشہ کی تباہ کاریاں"* کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں *آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں)* کا فکر انگیز خطاب ہوگاـ

٢٠ ستمبر بروز منگل سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے اراکین کا ایک وفد شہر مالیگاؤں کے تمام پولس اسٹیشن *سٹی پولس اسٹیشن، عائشہ نگر پولیس اسٹیشن، آزاد نگر پولیس اسٹیشن، رمضان پورہ پولیس اسٹیشن، پور واڑی پولس اسٹیشن* کے PI سے ملا اور ان کو نشہ مخالف اجلاس میں خصوصی شرکت کی دعوت دی

رپورٹ :- سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں (شعبۂ نشر و اشاعت)*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages