src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> بروز جمعہ حسن پورہ میں شناختی آدھار لنک کیمپ کا انعقاد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 20 ستمبر، 2022

بروز جمعہ حسن پورہ میں شناختی آدھار لنک کیمپ کا انعقاد




بروز جمعہ حسن پورہ میں شناختی آدھار لنک کیمپ کا انعقاد


مالیگاؤں : شہر کے رائے دہندگان کی ووٹ محفوظ ہوجائے اس مقصد سے حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی ایماء پر جاری شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی مہم بروز جمعہ مورخہ 23 ستمبر 2022 شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک سیوک سوسائٹی ، جمال ناصر گروپ ، ادارہ ستارہ ہند سوسائٹی، ہارون ماسٹر،شفیق بھائی ٹکیہ والے، گولڈن اسٹار گروپ کے اشتراک سے شناختی آدھار لنک کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں مذکورہ بالا اداروں کے رضا کار حضرات اپنی مفت خدمات انجام دیں گے شہریان باالخصوص حسن پورہ، ملت کالونی. نورنگ کالونی. رحمن پورہ، زیتون پورہ. اعظم پورہ، پوار واڑی، مولانا حنیف ملی نگر، اقراء نگر، نورانی نگر و عزیز کلو اسٹیڈیم اطراف کے ساکنان استفادہ کریں ۔ اپنے ساتھ شناختی کارڈ اور آدھار کارڈ کا زیراکس ضرور لیکر آئیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages