src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 20 ستمبر، 2022


 

                  اہم اپیل

*ائمہ کرام، اصلاحی کمیٹیاں کے ممبران، اہلکار حضرات اور کارکنان جمعیت علماء مالیگاوں مدنی روڈ*

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
جمعیت علماء اصلاح معاشرہ کمیٹی ہروقت فعال رہتی ہے، اسی کے پیش نظر پچھلے سال نئی اصلاحی کمیٹیوں کی تشکیل کے ساتھ ساتھ اس کو وسعت دی گئی، معاشرے کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، گھریلو مسائل سنگین صورتحال اختیار کرچکے ہیں، قتل، خودکشی، نشہ بازی، زنا اور چوری کے واقعات، روز مرہ کی عادت کی طرح کثرت سے رونما ہورہے ہیں-
ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، ائمہ کرام سے حالات پر مذاکرات، جمعیت علماء مالیگاوں مدنی روڈ کے زیر اہتمام قائم شدہ اصلاحی کمیٹیوں کے ممبران اور اہلکار حضرات کی تربیت کے لئے ایک اہم اجلاس درج ذیل تفصیلات کے مطابق منعقد ہورہا ہے-


ائمہ کرام، اصلاحی کمیٹیوں کے ممبران، شھر بھر فعال اہلکار حضرات اور کارکنان جمعیت علماء مالیگاوں سے اس اجلاس میں قوم وملت کے درد کو محسوس کرتے ہوئے، شرکت کی پرزور استدعا کی جاتی ہے، کہ  دینی، ملی واخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنی شرکت یقینی بنائیں، اور وقت پر حاضر رہ کر اجلاس کی کارروائی میں حصہ لیں-
*زیرصدار


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages