src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سنّی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیر اہتمام " نشے کی تباہ کاریاں " کے عنوان سے عظیم الشان اجلاس کو کامیاب بنانے کے لئے کارپویٹر عبدالباقی راشن والے صاحب کی جانب سے بھر پور تائید و حمایت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 11 ستمبر، 2022

سنّی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیر اہتمام " نشے کی تباہ کاریاں " کے عنوان سے عظیم الشان اجلاس کو کامیاب بنانے کے لئے کارپویٹر عبدالباقی راشن والے صاحب کی جانب سے بھر پور تائید و حمایت

 





سنّی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیر اہتمام " نشے کی تباہ کاریاں " کے عنوان سے عظیم الشان اجلاس کو کامیاب بنانے کے لئے کارپویٹر عبدالباقی راشن والے صاحب کی جانب سے بھر پور تائید و حمایت


 

23 ستمبر 2022 بروز جمعہ کو اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے گراؤنڈ پر ایک عظیم الشان اجلاس سنُی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیر اہتمام ہونے جارہا ہے اس اجلاس میں مقرر خصوصی *آل رسول حضرت مولانا سیّد محمد امین القادری صاحب قبلہ* (نگراں سنّی اسلامی مالیگاؤں) ہوں گے۔شہر مالیگاؤں سے نشے کی منحوسیت کو دور کرنے کیلئے یہ اجلاس منعقد ہورہا ہے۔لہذا شہر مالیگاؤں کی عوام سے گزارش ہے کہ اس ہونے والے بامقصد اجلاس میں اپنے دوست احباب کے ساتھ شریک ہوکر شہر مالیگاؤں کو نشے سے پاک کرنے کیلئے اس مہم کے حصے دار بنیں۔

اپیل کردہ :- کارپویٹر عبدالباقی راشن والے


 کارپویٹر عبدالباقی فین گروپ  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages