src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام ملک ہندوستان کی 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر عظیمُ الشّان جلسۂ جشنِ یومِ آزادی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 12 اگست، 2022

سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام ملک ہندوستان کی 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر عظیمُ الشّان جلسۂ جشنِ یومِ آزادی

 


 



سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام ملک ہندوستان کی 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر عظیمُ الشّان جلسۂ جشنِ یومِ آزادی



مولانا سید محمد امین القادری صاحب کا خصوصی خطاب




 مالیگاؤں : سوادِ اعظم اہلسنّت و جماعت کی عالمگیر تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی یومِ آزادئ ہند کے مبارک موقع پر 15 اگست 2022ء بروز پیر بعد نمازِ مغرب سے رات 10 بجے تک للے چوک،اسلامپورہ میں عظیمُ الشّان جلسۂ جشنِ یومِ آزادی کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) آزادئ ہند کے لئے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مجاہدین کی قربانیوں پر خصوصی خطاب فرمائیں گے ـ

اہلیانِ مالیگاؤں سے گذارش کی جاتی ہے کہ مجاہدین آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اس پروگرام میں ضرور بہ ضرور شرکت کریں

الداعی :- عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی نو نوجوانان اسلام پورہ مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages