src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شہر کی عوام کو ملی راحت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 25 جولائی، 2022

شہر کی عوام کو ملی راحت




شہر کی عوام کو ملی راحت



مالیگاؤں: مالیگاؤں شہر کانگریس پارٹی کے صدر اعجاز بیگ صاحب نے شہر کی عوام کے لیے خاص کر غریبی سطح کی عوام کو راحت کا کام کیا ہے۔ 700روپئے بھر کر صارفین گھریلو بجلی میٹر حاصِل کرے۔ جو کی اِس سے قبل2200  روپے چارج لیا جاتا رہا۔ اعجاز بیگ  نے بجلی کمپنی کے آفیسران سے اس سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نئے میٹر کے لگوانے کے نام پر زائد رقم وصول کی جاتی اُسے کام کیا جائے اور  میٹر حاصِل کرنے کے لئے جو ضروری کاغذات درکار ہے اُس کی فراہمی کے بعد صارفین کو بجلی میٹر فراہم کیا جائے جس پر بجلی کمپنی نے اعجاز بیگ صاحب کی باتوں پر  غور کر کے حامی بھر دی ہے 



لہٰذا ایسے صارفین جو بجلی میٹر لگوانا چاہتے ہیں ۔۔نیچے دیئے ہوئے نمبر پر کانٹیکٹ کر کے اپنا میٹر لگوا سکتے ہیں۔۔۔
بھوپیندر سنگھ:9304768521
ضروری کاغذات 👈 آدھار کارڈ ،راشن کارڈ، 12/7 کا اُتارا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages