src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> استقبال و اعتراف خدمات - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 5 جولائی، 2022

استقبال و اعتراف خدمات

 



استقبال و اعتراف خدمات 



 گزشتہ روز صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک فری میڈیکل کیمپ منعقدگولڈن نگر ہیلتھ سینٹر پر کیا گیا ۔جس میں ناسک سے آنے والےمانوتا ہاسپٹل ڈاکٹرس نے اپنی خدمات کو انجام دیا۔اس میڈیکل کیمپ سے تقریباً 60سے65خواتین فائدہ اٹھا ہے۔میڈیکل کیمپ ختم ہو نے کے بعد ایک استقبالیہ واعتراف خدمات کا پروگرام کیا گیا۔ اس پروگرام کی صدارت محمد آمین محمد فاروق کی اہلیہ محترمہ شاہین محمد آمین(۔ٹیچرJAT) نے کیا۔ اول مقررین میں محمد عمیر سر نے شبینہ اقبال احمد کی خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح شہر بھر میں ہروہ میڈیکل آفیسر اس طرح اچھے کاموں کو انجام دے۔دوسرےمقررین محمد اسماعیل رحمانی صاحب نے کہا کہ جب کرونا وائرس شہر میں پھیلا تو سب سے پہلا پیسنڈ گلاب پارک گولڈن نگر ہیلتھ سینٹر میں ملا اس وقت شبینہ اقبال احمد نے حکمت عملی سے کام لیا۔گلاب پارک کی عوام کی خدمت کی ۔اس کے ساتھ ساتھ گولڈن نگر ہیلتھ سینٹر پر خواتین کی خدمت تقریباً دس سال سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔اس کی نظامت محمد فیضان رجو نے کیا۔پروگرام کا شکریہ ادا کرنے کے لئے محمد امجد صاحب نے کیا۔یہ پروگرام محمد آمین محمد فاروق( سابق کارپوریٹر) محمد فیضان رجو (ستارہ ہند گولڈن نگر) محمد عمیر سر( نورانیہ اسپورٹس) عرفات حسین( ثناء گروپ) جمال ناصر( جمال ناصر گروپ) آمین پٹل (آمین پٹل گروپ) عزیز ریاض صاحب محمد حذیفہ(مولانا کمپاؤنڈ) اور محمد اسماعیل رحمانی(جنرل سیکریٹری حلقہ نمبر 1) کی جانب سے پروگرام کیا گیا ۔ فقط محمد معاذ( مولانا کمپاؤنڈ(



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages