src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سلیم گڑبڑ کی کوششوں سے جمع شدہ گندہ پانی صاف کرایا گیا- - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 23 جولائی، 2022

سلیم گڑبڑ کی کوششوں سے جمع شدہ گندہ پانی صاف کرایا گیا-





سلیم گڑبڑ کی کوششوں سے جمع شدہ گندہ پانی صاف کرایا گیا-




 مالیگاؤں : باغ قاسم میں اور جامعتہ الہدیٰ کے پیچھے خالی زمینوں پر بارش اور گٹروں کا پانی جمع ہوگیا تھا- جمع گندے پانی کیوجہ سے مچھروں کی بہتات، بدبو اور گندگی سے اطراف کے لوگ پریشان تھے-

مذکورہ مسئلے کی یکسوئی کے لیے صدر جنتادل سیکولر شان ہند نہال احمد اور جنرل سیکریٹری محمد مستقیم ڈگنیٹی کی سرپرستی میں محمد سلیم گڑبڑ نے سکشن مشین منگوائی اور جمع گندے پانی کو پاس کی گٹروں میں چھوڑا گیا- سکشن مشین نے تقریباً بیس مرتبہ میں جمع شدہ گندہ پانی گٹروں میں خالی کیا- اسکے علاوہ عزیز کلو اسٹیڈیم کے پاس بھی جمع شدہ گندے پانی کو سکشن مشین کے ذریعے صاف کیا گیا-

ان کاموں کے لیے محمد سلیم گڑبڑ کے علاوہ کلیم ایس آئی، جمیل بھائی اور سنیل مقادم وغیرہ نے بھی کوشش کی-

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages