نیا بجلی میٹر لگوانے والے حضرات متوجہ ہو
نیا میٹر کے لیے شہر کی عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔۔بجلی کمپنی کے کارکن عوام کو کوئی بھی بہانہ کر کے چکّر کاٹنے لگا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کانگریس پارٹی کے صدر اعجاز بیگ نے اپنے ہی آفس پر بجلی کمپنی کے کارکن اور ذمےدار کو فارم بھرنے کا کہا۔۔لہٰذا ایسے صارفین جسے نیا بجلی میٹر لگوانے میں پریشانی آرہی ہے ۔۔وہ اعجاز بیگ صاحب کی آفس امن چوک میں فارم بھرنے کا کام 26 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے سے شروع ہے۔۔
فارم بھرنے کے لئے جو ضروری کاغذات درکار ہے وہ اپنے ساتھ لے کر آئی ۔ صدر کانگریس پارٹی اعجاز بی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں