src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سلیمانی چوک سے پوار واڑی تک مشرقی اقبال روڈ کی روڈ کی تعمیر کیلئے جمال ناصر گروپ کی جدوجہد جاری - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 21 جولائی، 2022

سلیمانی چوک سے پوار واڑی تک مشرقی اقبال روڈ کی روڈ کی تعمیر کیلئے جمال ناصر گروپ کی جدوجہد جاری

 


سلیمانی چوک سے پوار واڑی تک مشرقی اقبال روڈ کی روڈ کی تعمیر کیلئے جمال ناصر گروپ کی جدوجہد جاری

 

مالیگاؤں :گذشتہ کئی ماہ سے سلیمانی چوک سے لیکر پوار واڑی تک مشرقی اقبال روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہیں اسکول کے طلبہ و طالبات و میت. مریض حضرات و راہگیروں کو بے انتہا تکالیف کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے مالیگاؤں کارپوریشن پر جب سے پرساشک راج کا نفاذ ہوا ہے تب سے تعمیری کام کا دم بھرنے والے لیڈران بھی کہیں نظر نہیں آرہے ہیں..
انہی سب تکالیف کو دیکھتے ہوئے آج بروز جمعرات سوشل ورکر جمال ناصر گروپ و فیضان رجو ستارہ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران نے کارپوریشن پہنچ کر میونسپل کمشنر سے ملاقات کرکے مشرقی اقبال روڈ کی خستہ حالی کو بتایا اور ایک میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا کہ جلد از جلد مشرقی اقبال روڈ کی تعمیر کی شروعات کی جائے ورنہ آنے والے دنوں میں ایک بڑی عوامی تحریک کی شروعات کی جائے گی جس کی سب ذمہ داری مالیگاؤں کارپوریشن پر ہوگی.. آج کے اس وفد میں جمال ناصر کے علاوہ فیضان رجو. جاوید بھائی. عمر فیصل. حذیفہ مولانا کمپاؤنڈ و ستارہ ہند سوشل اینڈ ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران موجود تھے.......

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages