src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی سفرِ حج سے واپسی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 21 جولائی، 2022

مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی سفرِ حج سے واپسی





 مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی سفرِ حج سے واپسی


نمازِ جمعہ سے قبل مسجد خانقاۂ برکتیہ اسلام پورہ میں بعد نمازِ عشاء مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ میں خطاب



22/ جولائی 2021ء بروز جمعہ مسجد خانقاۂ برکتیہ،برکت پورہ (اسلام پورہ) مالیگاؤں میں نمازِ جمعہ سے قبل آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) کا ایمان افروز خطاب ہوگاـ

بعد نمازِ عشاء مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ،شہید عبدُالحمید روڈ المعروف کسمباء روڈ مالیگاؤں میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کا ہفتہ واری مرکزی سنی اجتماع بنام *"یادِ سیّدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ"* منعقد ہوگا جس میں آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) کا خصوصی خطاب ہوگاـ
برادران اسلام کثیر تعداد میں شرکت کریں

 حراء اسلامک یوٹیوب چینل مالیگاؤں کے ذریعہ براہ راست لائیو سماعت کرنے کے یوٹیوب پر حراء اسلامک یوٹیوب چینل مالیگاؤں کو سبسکرائب کریں

لائیو لنک
https://youtu.be/8dBFFMOHQQY

الداعی : عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages