src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مہاراشٹر میں سیاسی بحران کے درمیان گورنر کے بعد اب وزیراعلی ادھو ٹھاکرے بھی کورونا پازیٹیو مہاراشٹر کی مہاوکاس اگھاڑی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 22 جون، 2022

مہاراشٹر میں سیاسی بحران کے درمیان گورنر کے بعد اب وزیراعلی ادھو ٹھاکرے بھی کورونا پازیٹیو مہاراشٹر کی مہاوکاس اگھاڑی

 



مہاراشٹر میں سیاسی بحران کے درمیان گورنر کے بعد اب وزیراعلی ادھو ٹھاکرے بھی کورونا پازیٹیو



 مہاراشٹر کی مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو لے کر سیاسی بحران کے درمیان پہلے گورنر اور اب وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے بھی کورونا مثبت ہونے کی اطلاع ہے۔



 کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے میڈیا سے بات چیت میں اس بات کا انکشاف کیا اور کہا کہ وہ ٹھاکرے سے ملنے جا رہے تھے لیکن ان کے کورونا مثبت ہونے کی وجہ سے وہ ملاقات نہیں کر سکے اور اب وہ شرد پوار سے ملنے جا رہے ہیں۔



 ریاست میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان بھاگ دوڑ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی ٹھاکرے شام کو استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ شاید اسی لیے بی جے پی لیڈر دیویندر فڈنویس کے گھر بی جے پی لیڈروں کی میٹنگ جاری ہے جہاں آگے کی حکمت عملی پر بات چیت کی اطلاعات ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages