src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شیخ رشید کے بھائی شیخ آصف کے چاچا خلیل دادا انتقال کرگئے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 17 جون، 2022

شیخ رشید کے بھائی شیخ آصف کے چاچا خلیل دادا انتقال کرگئے





شیخ رشید کے بھائی شیخ آصف کے چاچا خلیل دادا انتقال کرگئے

مالیگاؤں شکیل پترکار / اطلاعات کے مطابق مالیگاؤں شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات سابق رکن اسمبلی و سابق میئر شیخ رشید صاحب حاجی شیخ رفیق عقیل حاجی اور جلیل دادا کے بھائی سابق اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مالیگاؤں شہر کے نامور زمین کے تاجر شیخ خلیل شیخ شفیع ممبئی میں اس دارفانی سے کوچ کرگئے تفصیلات کے مطابق مالیگاؤں شہر میں خلیل دادا کے انتقال پر ملال ہونے پر شیخ رشید خانوادہ میں زبردست جھٹکا لگا ہے ہم اہلِ خانہ و پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے خالد حاجی وہاب شیخ احسان شیخ رجو ملک اور افراد خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

مفتی محمد اسماعیل قاسمی الحاج محمد یونس شیخ عیسی محمد مستقیم ڈکنیٹی ڈاکٹر خالد پرویز عبد المالک ماجد حاجی عقیل خان ظہیر ماسٹر غیاث الدین باجے والے سلیم بھیوا محمد علی اصغر انصاری اسلم انصاری جاوید انجنیئر نعیم پیٹل عرفان علی رحمان شاہ  شکیل جانی بیگ اعجاز بیگ اعجاز عمر اردو میڈیا سینٹر افتخار بھائی شہزاد اختر محمد یونس زاہد سر جمال الدین شیخ ظہور خان یوسف ترجمان ایوب خان محمود بھائی اویس احمد عطا بھائی خلیل عباس مولانا ابوالکلام آزاد بھون کارپوریشن پربھاگ آفس مالیگاؤں شہر راشٹریہ وادی کانگریس پارٹی کے صدر اور اراکین کانگریس پارٹی کے صدر اور اراکین مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور اراکین سماج وادی پارٹی جنتا دل سیکولر کے صدر اور اراکین فاروق قریشی اور اہلیان مالیگاؤں شہر نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی قبر کو نور سے منور کردے اور جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائیں پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages