src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نشاط گرلس ہائی اسکول میں تقریب یوم مہاراشٹر و یوم مزدور منایا گیا. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 1 مئی، 2022

نشاط گرلس ہائی اسکول میں تقریب یوم مہاراشٹر و یوم مزدور منایا گیا.

 








نشاط گرلس ہائی اسکول میں تقریب یوم مہاراشٹر و یوم مزدور منایا گیا.
  

 مالیگاؤں, یکم مئی : نشاط ایجوکیشنل شوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انصرام جاری نشاط گرلس پرائمری و ہائی اسکول میں یکم مئی کی مناسبت سے یوم مہاراشٹر منایا گیا. جملہ اسٹاف اور مینجمنٹ کی موجودگی میں اسکول ہذا کی فعال ہیڈ مسڑیس رحمانی فرزانہ میڈم کے دست مبارک سے پرچم کشائی عمل میں آئی. پورے مہاراشٹر میں یہ دن بڑے ہی رسوخ سے منایا جاتا ہے اور اسی مناسبت سے اس دن کو یوم مزدور کے طور پربھی  منایا جاتا ہے جہاں Dignity of labour کی قدروں کا اعتراف کیا جاتا ہے. حکومت مہاراشٹر کے سرکیولر کے عین نشاط گرلس ہائی اسکول میں یومِ مہاراشٹر منایا گیا اور طالبات میں رزلٹ تقسیم کیا گیا یاد رہے کہ کرونا مہاماری کے بعد امسال یہ خوبصورت اور ذہن نشین رہ جانے والے مناظر قابل دید رہا. بچوں اور والدین میں خوشی کی ایک لہر دیکھائی دی جسے دیکھ یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مستقبل میں بچوں میں تعلیمی رجحان اور مزید پروان چڑھے گا.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages