src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دلخراش حادثے میں بال بال بچے راج ٹھاکرے , 10 گاڑیوں کو پہنچا نقصان , - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 1 مئی، 2022

دلخراش حادثے میں بال بال بچے راج ٹھاکرے , 10 گاڑیوں کو پہنچا نقصان ,

 



دلخراش حادثے میں بال بال بچے راج ٹھاکرے 


 10 گاڑیوں کو پہنچا نقصان , 


 مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے قافلے کو پونے سے اورنگ آباد جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔  موصولہ اطلاعات کے مطابق راج ٹھاکرے کے قافلے میں شامل 10 گاڑیوں کو تصادم کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔





 بتایا جا رہا ہے کہ قافلے میں شامل اداکار کیدار شندے اور انکش چودھری کی گاڑی کے بونٹ نقصان پہنچا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages