src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 28 مئی، 2022

 


دھولیہ رکن اسمبلی فاروق شاہ کے اقلیتی فنڈ سے سات کروڑ کے کام درگاہوں اور عید گاہوں پر

 


ڈاکٹر فاروق شاہ جب سے دھولیہ شہر کے ایم ایل اے ہوئے پہلی ہی ٹرم میں انہوں نے اپنے تجربات معلومات تعلقات اور کام کرنے کی لگن ایمانداری سے بے شمار کام کئے دھولیہ شہر کے اقلیتی علاقوں میں پہلی بار اتنی کثیر تعداد میں عوامی فلاحی تعمیراتی کام کاج ہوئے بنیادی سہولیات کی فراہمی مسائل کا سد باب کارپوریٹرس کو فنڈ کی مناسب تقسیم تعلیمی سماجی علمی دینی صنعتی ہر طبقے ہر علاقے کے لیے یکساں سہولیات فراہم کی گئی کام کاج میں جنون کی حد تک محنت کرکے منترالیہ کا چکر کاٹ کر کاغذات کا فاسٹ فالو اپ متعلقہ وزراء سے ملاقات ہر معاملے پر بر وقت بے باک نمائندگی ان تمام امور کو لیکر دھولیہ رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ کی نمائندگی سے عوام کو مکمل اعتماد حاصل ہے ڈاکٹر فاروق شاہ نے بزرگ بچے نوجوان خواتین امیر غریب ہر طبقے میں اپنے کام کی بنیاد پر منفرد شناخت بنائی نا صرف دھولیہ سینٹرل بلکہ اطراف کے آؤٹر علاقوں میں بھی بلا تفریق کام کاج کیا گیا  ہندو مسلم دلت ہر طبقے میں یکساں مقبولیت اتحاد و اتفاق کے لئے سیکولر کوشش کی گئی ڈاکٹر فاروق شاہ کے ساتھ پچاسوں افراد عوامی کام کاج کے لئے ان کے ساتھ متحرک رہتے ہیں تعمیر و ترقی روزگار تجارت وکاس حفظان صحت امن امان کے حوالے سے بھی خدمت جگ ظاہر ہیں گزشتہ پندرہ سالوں کی بہ نسبت تین سالوں میں اتنے کام ہوئے آگے مزید کئی اہم کام زیر عمل ہیں وقف بورڈ کے توسط سے بھی اوقاف میں دیانتداری برقرار رکھنے کی کوشش سرکاری درباری اسپتال پنچایت موت میت شادی بیاہ حادثات تہوار کے موقع دیگر پروگرام ہر جگہ مخلصانہ شرکت اور بہتر اچھا کرنے کی کوشش لے دے کر پورا دور اقتدار کارآمد رہا اپنے فنڈ کے علاوہ سرکاری اسکیمات مخصوص پیکج مختلف وزارت کے فنڈ کی حصولیابی کو بھی ممکن بنا دیا گیا ہے وہیں اقلیتی وزارت سے اقلیتی فنڈ کا بھی بڑی تعداد میں استعمال کیا گیا نو قبرستانوں پر تین کروڑ چھ درگاہوں اور مدارس پر چار کروڑ تقریباً کا فنڈ منظور کر استعمال کیا گیا اور تعمیراتی کام بحسن خوبی انجام دیئے گئے جس کی تفصیلات ذیل کے مطابق ہیں مزکورہ معلومات دھولیہ مالیگاؤں کے فعال و متحرک بے لوث سماجی خدمت گار ریاض شاہ ماموں نے ارسال کی


اب تک دھولیہ شہر کے ایم ایل اے جناب فارق شاہ صاحب کی طرف سے قبرستان اور درگاہ کے لئے لائے گئے فنڈ


دیوپور قبرستان

60لاکھ

وڑجئی روڑ مومن قبرستان

19لاکھ

جلال شاہ قبرستان

40لاکھ

مغلعئ قبرستان

30 لاکھ 

نگاؤں قبرستان

15لاکھ

جاتوڑا قبرستان تعلقہ سندھ کھیڑ

40لاکھ

آروی قبرستان

50لاکھ

نیر گاؤں قبرستان

30لاکھ

نیہالود قبرستان 

20لاکھ


. . .  درگاہ. . . .  


محبوب سبحانی درگاہ 

80لاکھ

انجان شاہ درگاہ

1 کروڑ

زندے شاہ مدار درگاہ سونگیر

50لاکھ 

غازی نورالدین درگاہ وڑجئ گاؤں

50لاکھ

مدرسہ فلاح الدارین وال کمپاؤنڈ 

60لاکھ

سلطانیہ مدرسہ وال کمپاؤنڈ 30لاکھ روپیہ



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages