src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> قومی شوٹنگ والی بال ٹیم میں مالیگاؤں کے دو سپوتوں کا انتخابہردلعزیز مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب نے کیا استقبال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 28 مئی، 2022

قومی شوٹنگ والی بال ٹیم میں مالیگاؤں کے دو سپوتوں کا انتخابہردلعزیز مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب نے کیا استقبال

 


قومی شوٹنگ والی بال ٹیم میں مالیگاؤں کے دو سپوتوں کا انتخاب

ہردلعزیز مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب نے کیا استقبال

مالیگاؤں شہر بے شمار ہنر مند باصلاحیت افراد سے پہچانا جاتا ہے پھر وہ کھیل کے میدان ہو یا کوئی اور فلیڈ جس میں لگن و محنت کی بدولت ایسے ہی افراد نے شہر عزیز مالیگاؤں کا نام ریاست، ملک و بیرون ملک روشن کیا ہے اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے شوٹنگ والی بال میں شہر عزیز کے دو ماہ پارے وقار انجم اور زاہد احمد  نے محنت و لگن اور صلاحیت کی بنا پر ہندوستانی شوٹنگ والی بال ٹیم میں نیشنل لیول کھیل کے لیے منتخب ہوئے جو قابل فخر ہے آج بعد نماز جمعہ شہر عزیز کے ہردلعزیز مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب نے ہندوستانی شوٹنگ والی بال ٹیم میں انتخاب پر وقار انجم اور زاہد احمد کے مکان پر پہنچ کر شال و گل کے ذریعے استقبال کرتے ہوئے مبارک باد کیساتھ نیک خواہشات پیش کی اور والدین و اہل خانہ کو بھی مبارک دی ۔ اس موقع پر مجلس رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کے علاوہ کارپوریٹر آمین انصاری.. کارپوریٹر ساجد عبدالرشید مقادم..خورشید ماسٹر.. نثار حافظ جی. شاہد ماسٹر PTٹیچر.. زبیر بھائی.. انیس سائیکل والے.. مسعود فیمس.. علیم انجینئر.. افتخار کبڈی.. اخلاق اے ون.. راشد سپہ سالار.. سلمان مدینہ.. نیاز احمد.. خالد پپو کے علاوہ محلے و اطراف کی معزز شخصیات موجود تھے .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages