src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تین روزہ تراویح میں بارہ پاروں کی تلاوت کی گئی! بڑی تعداد میں مصلیان کرام اور حفاظ کی شرکت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 29 اپریل، 2022

تین روزہ تراویح میں بارہ پاروں کی تلاوت کی گئی! بڑی تعداد میں مصلیان کرام اور حفاظ کی شرکت



تین روزہ تراویح میں بارہ پاروں کی تلاوت کی گئی!


بڑی تعداد میں مصلیان کرام اور حفاظ کی شرکت



   مالیگاؤں : گزشتہ شب مسجد عمر بن خطاب بڑا قبرستان میں تین روزہ شبینہ تراویح کا آغاز ہوا اور حفاظ کرام نے 12 پاروں کی تلاوت کی۔ الحمد للّٰہ بڑی تعداد میں مصلیان کرام اور حفاظ نے شرکت۔ جبکہ بہت سارے حفاظ ائمہ مساجد اور بازوق افراد وقفہ وقفہ سے حاضر ہوکر قرآن کریم کی تلاوت سنتے رہے

آج بروز جمعہ ( 28 ویں شب ) مزید بارہ پاروں کی تلاوت ہوگی جس کی تفصیل ذیل کے مطابق ہے:

(1) مولانا قاری محمد ریحان صاحب
پارہ نمبر :13+14+15

(3)حافظ وقاری عبداللہ صاحب
پارہ نمبر 16+17+21

(4)مولانا حافظ عبد الرحمن صاحب ملی پارہ نمبر : 18+19+20

(4) مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب پارہ نمبر 22+23+24

نوٹ : عشاء کی نماز ساڑھے آٹھ بجے ہوگی ۔

فقط: الخدمت کمیٹی سہ روزہ شبینہ تراویح و ذمہ داران مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages