src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو آئین کے منافی قرار دیکر مسترد کردیا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 3 اپریل، 2022

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو آئین کے منافی قرار دیکر مسترد کردیا

 


ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو آئین کے منافی قرار دیکر مسترد کردیا




 اسلام آباد، 3 اپریل (یو این آئی) بے حد گرم سیاسی ماحول کے دوران پاکستان قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم نوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو آئین و قانون کے منافی قرار دے کر مسترد کردیا گیا۔

ڈان کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو کچھ تاخیر کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں تقریباً 12 بج کر 5  منٹ پر شروع ہوا۔

اجلاس کے آغاز میں وزیر قانون فواد چوہدری نے قرار داد کو غیر ملک کی جانب سے پاکستان میں حکومت کو تبدیل کرنے کی کوشش قرار دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages