src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> عید الفطر کی نماز کا طریقہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 29 اپریل، 2022

عید الفطر کی نماز کا طریقہ






عید الفطر کی نماز کا طریقہ


1) نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز عید الفطر چھ زائد  تکبیروں کے ساتھ واسطے اللہ تعالی کے پیچھے اس امام کے منہ میرا خانہ کعبہ کی طرف۔

پھر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ کر ثناء پڑھنی ہے،
ثناء کے بعد امام تین تکبیر کہے گے،

پہلی تکبیر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دینے ہیں،*
دوسری تکبیر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دینے ہیں،

پھر تیسری تکبیر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھنے ہیں،

اس کے بعد امام صاحب قرات کرے گے، قرات کے بعد رکوع کرے گے، رکوع کے بعد سجدہ کرے گے، پھر امام صاحب دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہونگے،


2) دوسری رکعت کے شروع میں امام صاحب قرات کرے گے،اس کے بعد امام صاحب تین تکبیر کہے گے،

پہلی تکبیر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دینے ہیں
پھرامام صاحب دوسری تکبیر کہے گے اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دینے ہیں،
پھر امام صاحب تیسری تکبیر کہے گے تیسری تکبیر میں بغیر ہاتھ باندھے رکوع میں جانا ہے۔

برائے کرم اس میسج کو آگے فارورڈ کریں تاکہ تمام مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کی نماز کا طریقہ یاد ہوجائے
جزاک اللہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages